لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہاہے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں ، اپنے ہاتھ سے قرآ ن پاک کے دس پارے لکھ چکی ہوں ۔ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے سیدھا راستہ دکھایا ورنہ مجھ نا چیز میں طاقت نہیں تھی کہ میں سیدھے راستے پر چلتی ۔ انہوںنے کہا کہ شوبز چھوڑنے کے بعد جتنا وقت بھی خدا کی یاد میں گزاراہے وہ میری زندگی کا سب سے حسین اورخوبصورت وقت ہے ۔میں سوچتی ہوں کاش میں نے ماضی میں اتنا وقت ضائع نہ کیا ہوتا لیکن ہدایت ملنے پر رب کی رضا پر راضی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماضی کی غلطیوں اورکوتاہیوں کی خدا کی ذات سے معافی مانگتی ہوںاوروہ ذات بڑی رحیم و کریم ہے ۔
ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرنا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے، رابی پیرزادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































