ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 24  جولائی  2021 |

نیویارک (این این آئی)100 سالہ خاتون کی جانب سے اپنی طویل عمر اور خوشحال زندگی کا راز بتانے کی ویڈیو وارل ہوگئی ۔کمالا نامی خاتون کی ویڈیو ہیومنز

آف بامبے’ نامی پیج نے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں خوش مزاج معمر خاتون کو چلتے پھرتے اور ہنستے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ٹیکسٹ کی صورت میں بتایا گیا کہ کمالا نے اپنی زندگی کی 100 بہاروں میں دوسری جنگِ عظیم، ہندوستان کی ا?زادی اور عالمی وبا کورونا وائرس سمیت کئی دکھ درد جھیلے۔خاتون نے بتایا کہ مجھ جیسی اچھی اور کامیاب زندگی گزارنے کا یہ راز ہے کہ میں نے ہر چیز کو کھلے دماغ کے ساتھ قبول کیا، تبدیلیوں کو بنا خوف اپنایا کیونکہ کبھی کبھی تبدیلیاں اچھی ہوتی ہیں۔کمالا نے ویڈیو میں بتایا کہ پیزا کھائیں، کچھ کیلریز اچھی ہوتی ہیں، ہر روز 30 منٹ چہل قدمی کریں، لوگ کیا کہیں گے اس کی پرواہ کرنا بالکل چھوڑ دیں، زندگی کو زیادہ سنجیدہ نہ لیں، آپ یقینا 100 سال جیئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…