جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ٹھہر جائیں اگر آپ سونے لگے ہیں تو صبح ہونے تک ہر حاجت پوری ہو گی یہ وظیفہ پڑھ کر سو جائیں

datetime 18  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ ابھی سونے لگے ہیں تو پلیز سونے سے پہلے آپ اگر یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے وہ کر لیں آپ کی دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی بن جائے گی انشاء اللہ اس وظیفہ کو لگا تار 7 دن تک کرنے سے آپ کے دل میں جو دلی مرادیں ہیں سب پوری ہو جائیں گیئں انشاء اللہ اگرچہ آپ کی دلی حاجت جائز ہوئیں تو کوئی بھی آپ کی حاجت کو روک نہیں سکے گا کیوں کہ

دینے والی زات ایک ہے وہمیرے اورآپ سب کے اللہ کریم ہی ہے جو جس کو دیتاہے خوب سے خوب دیتا ہے. اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی ہے ہی نہیں مگر کوئی سچے دل سے ایکبار اس بادشاہوں کے بادشاء سے مانگ کر تو دیکھے وہ آپ کو اتنا نواز دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے یہ وظیفہ ہمارے گھر میں سب کرتے ہیں اور انکا اب یہ عقیدہ بن چکا ہے کہ اگر یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ صرف تین دنوں کے اندر اندر میرا اللہ میرا فلاں کام کر دے گا اور یقین مانے ہوتا بھی ایسا ہی ہے کہ جو بھی آپ کے دل میں ہوتا ہے. آپ نے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد ایک چھوٹی سی دعا کرنی ہے.کیوں کہ رات کا پہر ہے اس وقت آپ اکیلے ہیں تو اللہ پاک سے مانگنے کا اس سے بہترین وقت اور کونسا ہو سکتا ہے.آپ نے اپنے دل کا پیالہ خالی رکھنا ہے آپ کی جوبھی حاجت ہو اس وقت آپ نے اپنے اللہ کے سامنے وہ حاجت پیش کر دینی ہے اور پھر اپنی آنکھوں سے آنسو بہانے ہیں وہ بھی اپنے اللہ سے اپنے سابقہ گناہوں کی معافی کیساتھ انشا ء اللہ پھر دیکھ لیں آپ کی ہر جائز حاجت اللہ پوری کر دیں گے آپ ازما کر دیکھ لیں. اب میں آپ کو وظیفہ بتانیسے پہلے کچھ ہدایت بتا رہا ہوں جن پر آپ نے ظرور عمل کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ وضو کرنا ہے اپنے اللہ کی حمدو ثنادل سے بیان کرنی ہے جو آپ کے دل میں اللہ شان آتی ہے وہ اپنے رب کی بیان کردیں اسکے بعد آپ نے 3 بار درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درود شریف پرھنے کے بعد آپ نے 4 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اسکے بعد آپ نے سورت فاتحہ کو 8بارپڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے اور دعا مانگتے ہوئے نے اللہ سے جو آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے وہ حاجت آپنے اللہ کے سامنے رکھنی ہے پھر آپ دیکھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی. چھوٹی سی گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو ظرور آپ اپنے دوست اخباب کیساتھ شیئر کیجئے گا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…