اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان بہت سخت وزرش کرتے ہیں ، بدپرہیزی وہ یہ کرتے ہیں کہ وہ گوشت بہت کھاتے ہیں ،ا یک کلو سے کم گوشت خان صاحب نہیں کھاتے ، وہ اپنی صحت کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام گفتگو کرے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قوم نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ احتیاط نہیں کرنی ، حکومت کو چاہیے کہ ویکسین کی قیمت کا تعین کرے اور باہر سے منگوانے کی جازت دے ۔ حکومت میں کوئی قوت فیصلہ نہیں ، قوم کا بھی کوئیحال نہیں ، لوگ ماسک ہی نہیں پہنتے ، صحت کارڈز کے معاملے میں انشورنس کمپنی نے انکار کر دیا ہے ، اور بھاگ گئی ہے حالانکہ وہ سرکاری انشورنس کمپنی ہے ۔ انہوں نے 12کروڑ کی آبادی پر کمزور وزیراعلیٰ لگا دیا گیا ، پتہ نہیں عمران خان کو کب سمجھ آئی کہ عثمان بزار کیساتھ صوبے کو نہیں چلایا جا سکتا ۔
وزیراعظم عمران خان روزکتنا گوشت کھاتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































