جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بیروزگاروں کیلئے خوشخبری۔۔۔ 40ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نے صوبے کے پڑھے لکھے افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم میں 40 ہزار سے زائد نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر پرائمری اور جونیئر ٹیچرز کی بھرتیاں کی جائیں گی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق مراسلے کے مطابق بھرتیوں پر عملدرآمد 22 اگست سے کیا جائے گا، نئی بھرتیاں تھرڈ پارٹی آئی بی اے سکھر کے تعاون سے کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق نان ٹیکنیکل آسامیوں پر ملازمین کی بھرتیوں کے اختیارات کمشنر، ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کردئیے گئے ہیں۔ایک سے 5 گریڈ تک بھرتیوں کے لئے ڈویژنل، ضلعی سطح پر سلیکشن کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، ابتدائی طور پر 25 ہزار سے زائد بھرتیاں محکمہ تعلیم میں کی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ ملازمین میں نائب قاصد، چوکیدار ڈرائیور، مالی اور خاکروب شامل ہیں۔واضح رہے کہ 9 سال کے بعد نئی بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا، 2012 کے بعد نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…