اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روس میں لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے پر 28 مسافر سوار تھے،مسافروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھراروسی طیارہ اے این26اچانک لاپتا ہو گیاتھا۔ حکام کی جانب سے 2ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جہاز کو تلاش کرنے کیلئے آپریشن شروع کیاگیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق طیارہ لینڈنگ کی تیار ی کر رہا تھا کہ اچانک’ کامچٹکا پینن سولا‘ کے مقام پر اس کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ ویڈیو وائرل کردی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز جس وقت لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا تو جہاز کی جانب سے طے شدہ طریق کار کے مطابق رابطہ نہیں کیا گیا ۔طیارے میں 6 ارکان پر مشتمل عملہ اور 2 بچوں سمیت 28 افراد سوار ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































