جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور میں نجی گرلز ہاسٹل میں آتشزدگی، متعدد لڑکیاں جاں بحق

datetime 1  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)رائے ونڈ روڈپر واقع نیو لاہور پارک میں لڑکیوں کے ہاسٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں لڑکی اور خاتون جاں بحق جبکہ دوزخمی ہو گئیں ،آگ لگنے سے کمروںمیں دھواں بھر گیا ،اطلا ع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ روڈ پرواقع نیو لاہور پارک میں لڑکیوں کے ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑی اٹھی جس سے پوری عمارت میں دھواں بھر گیا ۔ایدھی ترجمان کے مطابقدھواں زیادہ ہونے کے باعث 4 لڑکیاں بیہوش ہو گئیں جنہیں ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجن میں سے 18 سالہ لڑکی اور 40 سالہ خاتون دم توڑ گئیں ۔پولیس نے جاں بحق ہونے والی لڑکی اور خاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دیا ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…