جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) 200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا ہے۔ا س پابندی سے پرائز بانڈ، نمبروں ، گیسٹ پیپرز کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کی کمر ٹوٹ جائیگی ،

اس سے قبل حکومت نے 40ہزار ، 25ہزار 15ہزار اور 7500روپے والے انعامی بانڈز ختم کر دیئے ہیں اور انعامی باندز واپس اسٹیٹ بینک میں جمع کرنے کی ہدایات کی گئی ہے شدت پسندوں کو رقوم کی منتقلی کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 1500روپے والے ، 750روپے والے اور 200روپے والے انعامی بانڈز کو بھی مرحلہ وار طور پر ختم کرنے کی تجویز ہے ۔ تاہم اس تجویز کو آل پا کستان پرائس بانڈزڈیلرز ویلفیئر ایسو سی ایشن نے مسترد کیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ ملک میں کار آمد چلنے والے ان انعامی بانڈز کے بند کرنے سے قبل انہیں اعتماد میں لیا جائے واضح رہے کہ شدت پسندوں کو رقوم کی منتقلی کے لئے یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے تاہم اس شعبے سے لاکھوں افراد کا روز گار وابستہ ہیں ۔ تاہم انتظامیہ نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…