ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں بجلی وگیس بحران کے خدشات پیدا ہو گئے

datetime 25  جون‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر میں بجلی وگیس بحران کے خدشات پیدا ہو گئے۔اینگرو ٹرمینل کیمرمتی کام سے600 ملین ایل این جی سسٹم سینکل جائیگی۔ذرائع کے مطابق ٹرمینل کی بندش سیپاورہاؤسز کوگیس دینانا ممکن ہو جائیگا،ایل این جی کی کمی کی وجہ سے پنجاب کے پاور ہاؤسز بند ہو جائیں گے جس کے باعث بجلی ،گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہو جائیگی۔ ایس این جی پی ایل اس وقت 700 ملین ایل این جی پاورہاؤسز کودیرہی ہے۔پاور ہاؤسز کی بندش اورپن بجلی کی کم پیداواربحران کاباعث بنیں گے ،28 اور 29 جون کو ملک بھر میں گیس وبجلی کا بحران شروع ہوسکتا ہے جس کے سبب صارفین کو10 روز کیلئیبجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کا سامنا رہیگا۔ واضح رہے کہ اس وقت سوئی ناردرن کمپنی کیسسٹم میں 1 ہزار ملین گیس شامل کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…