ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاک ایران شاہراہ پر ڈکیتی کی بڑی واردات

datetime 23  جون‬‮  2021 |

چاغی(این این آئی) پاک ایران شاہراہ پر ڈکیتی کی بڑی واردات میں ڈاکو5 کروڑ 30 لاکھ لوٹ کرفرار ہوگئے، بینک عملہ رقم سرحدی شہر تفتان سے دالبندین منتقل کررہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران شاہراہ پر ڈکیتی کی بڑی واردات کا واقعہ پیش آیا ، جہاں ڈاکو5 کروڑ 30 لاکھ لوٹ کرفرار ہوگئے ، لیویز حکام نے بتایا کہ پاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، بینک عملہ رقم سرحدی شہر تفتان سے دالبندین منتقل کررہا تھا۔حکام نے بتایا کہ منتقلی کے دوران سٹھ لانڈھی کے قریب ڈاکوؤں ن فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں بینک کیشئراورایک لیویزفورس کااہلکار زخمی ہوا۔کیشئرشامل تفتیش کرکے لیویز تھانہ منتقل کردیا گیا اور اعلیٰ سطح کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ،بینک منیجر کو بھی شامل تفتیش کرتے ہوئے کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…