بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر آپ روزانہ کثرت سے ’استغفار ‘پڑھنے کی آفادیت جان جائیں تو یقیناً آپ اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 22  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )استغفار کی فضیلت ، استغفار پڑھنے کا ایک بہت ہی پیارا ساعمل ، جو شخص اس عمل کوکرے گا۔ انشاءاللہ! وہ شخص کبھی بھی رزق کی وجہ سے پریشان نہیں رہے گا۔ بعض روایتوں میں آیا ہے کہ جوشخص استغفار کرنا اپنے اوپر لازم کرلیتا ہے جوشخص استغفار پڑھنے کو معمول بنا لیتا ہے ۔اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رو رو کر اپنے گن ا ہوں کی ت وبہ کرتا ہے۔

تو اللہ تعالیٰ اس کےتمام گن اہوں کو بخش دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جو شخص استغفار کرتا ہے تو اس کو پڑھنے کی فضیلت سے اس شخص کے رزق میں برکت ہوتی ہے۔ گھر میں برکت ہوتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ وہ شخص جو بھی جائز کام کرتا ہے۔ اس کام میں برکت ہوتی ہے۔ اس کام سے جو بھی پیسا کماتا ہے اگرچہ اس پیسے کی مالیت ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو تو اس پیسے میں بھی برکت ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ روایتوں میں آیا ہے۔ ہمارے پیار ے آقاحضرت محمدﷺ روزانہ سو مرتبہ استغفار پڑھا کرتے تھے۔ ہم لوگوں کو تو زیادہ سے زیادہ سے ت وبہ واستغفار کرنی چاہیے۔ ت وبہ واستغفار پڑھنی چاہیے۔ جب رات کے وقت سونے کے لیے بستر پر جایا کریں۔ تو سب سے پہلے وضو کرلیا کریں۔ وضوکرنے کےبعد اطمینان سے اپنے بستر پر لیٹ جایا کریں۔ اور اس کے بعد کثرت کے ساتھ ت وبہ واستغفار پڑھا کریں۔ او ر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے گن اہوں کی ت وبہ کیا کریں۔ آپ نے عمل یہ کرنا ہے ۔ یہ ت وبہ واستغفار کا بہت ہی پیارا سا عمل ہے۔ کچھ اس طرح سے کرنا ہے۔ آپ لوگ رات کو سونےکے لیے بستر پرجانے سے پہلے وضو کرلیں۔ اور پھر بستر پر لیٹنےکےبعد یا بیٹھنے کےبعدآپ لوگ تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ جو بھی دردوپاک یا د ہو۔ وہ پڑھ لیں۔ اور اس کےبعد سو مرتبہ ” استغفار” پڑھیں۔ اور اس کے بعد پھر تین مرتبہ درود پڑھیں۔ اس کے پڑھنے کےبعد آپ لوگ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دونوں ہاتھ اٹھا کر رو رو کر عاجزی اور انکساری کےساتھ دعاکریں۔ اور اپنے گن اہوں کی ت وبہ کریں۔ اور ساتھ ساتھ اس عمل کوکرنے کےبعد آپ لوگ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جو بھی جائزدعاکریں گے ۔ انشاءاللہ! آپ لوگوں کی ہرجائز دعا قبول ہوگی۔ اس کےساتھ اس عمل کو کرنے سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا۔ جس کا آپ لوگوں کو گمان بھی نہ ہوگا۔ تو اس عمل کو آپ لو گ خود بھی کریں۔ اور دوسروں کو بھی بتائیں ۔ اللہ پا ک سے دعا ہے کہ ہم سب کوعمل کرنے کی توفیق عطا کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…