جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔عمراں اچ کی رکھیا عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎

datetime 16  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔۔ عمراں اچ کی رکھیا،عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎، ایسی ہی ایک شادی سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر ایک

عمر رسیدہ شخص کی 37 ویں شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اوراس مختصر کلپ کو آئی پی ایس روپن شرما کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پہلی مرتبہ شیئر کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عمر رسیدہ شخص کو دلہن کے ہمراہ بیٹھتے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیاہےکہ شادی کرنے والے شخص کی یہ 37 ویں شادی ہے جو اس کی 28 بیویوں، 135 بچوں اور 126 پوتے پوتیوں کی موجودگی میں ہوئی ہے ۔صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بہت دلچسپ تبصرے بھی کیے گئے۔ ایک صارف نے کہا کیا خوب قسمت پائی ہے، ایک اور صارف نے کہا یہاں ایک نہیں سنبھل پا رہی۔تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص کا تعلق کہاں سے ہے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…