جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب سستی رہائش گاہیں حاصل کر سکتے ہیں

datetime 10  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شارجہ کے ریئل اسٹیٹ سے متعلق ادارے Asteco کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران بہت سے مقامات پر رہائش گاہوں کے سالانہ کرائے 13 فیصد تک کم ہو گئے ہیں۔خصوصاً دُبئی کے قریبی علاقوں النہدہ اور رولا میں

کرایوں میں خاصی کمی ہوگئی ہے۔خلیج اردو کے مطابق اس وقت شارجہ کے علاقوں بُطینہ میں سٹوڈیو کا کرایہ 9 ہزار درہم ہے ،جبکہ یہ سٹوڈیو یرموک میں 10 ہزار درہم، رولا میں 10 ہزار درہم، قاسمیہ میں 11 ہزار درہم سالانہ کرائے پر دستیاب ہیں۔ابوشگرہ میں سٹوڈیوز 12 ہزار درہم، النہدہ میں 12ہزار درہم، الوحدہ میں 13 ہزار درہم، کارنیشے میں 13 ہزار در ہم اور المجاز میں 13 ہزار درہم سالانہ کرائے پر مل سکتے ہیں۔ان بیڈ روم کا سالانہ کرایہ البطینہ میں 12ہزار درہم ، رولا میں 13 ہزار درہم، القاسمیہ میں 13ہزار 500درہم اور ال یرموک میں 14 ہزار درہم ہے۔ النہدہ ون بیڈ روم 15 ہزار درہم، الوحدہ میں 16ہزار درہم، المجاز میں 18 ہزار درہم اور کارنیشے میں 22 ہزار درہم سالانہ کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔دو بیڈ روم البطینہ میں 15 ہزار درہم، ال یرموک میں 15 ہزار درہم، القاسمیہ میں 16 ہزر درہم، رولا میں 16 ہزار درہم اور النہدہ میں 18ہزار درہم سالانہ کرائے پر دستیاب ہیں۔ابو شغارہ میں دو بیڈ روم 20 ہزار درہم، الوحدہ میں 22 ہزار درہم، المجاز میں 22 ہزار درہم اور کارنیشے میں 25 ہزار درہم سالانہ کرائے پر مل سکتے ہیں۔ تھری بیڈ روم البطینہ میں ال بطینہ میں28 ہزار درہم، رولا میں 28 ہزار درہم، الوحدہ اور ال یرموک میں 28 ہزار درہم ، المجاز میں 29 ہزار درہم ، القاسمیہ میں 30 ہزار درہم، ابوشغارہ میں 30 ہزار درہم، النہدہ میں 32ہزار درہم اور کارنیشے میں 35 ہزار درہم سالانہ کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…