متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب سستی رہائش گاہیں حاصل کر سکتے ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شارجہ کے ریئل اسٹیٹ سے متعلق ادارے Asteco کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران بہت سے مقامات پر رہائش گاہوں کے سالانہ کرائے 13 فیصد تک کم ہو گئے ہیں۔خصوصاً دُبئی کے قریبی علاقوں النہدہ اور رولا میں کرایوں میں خاصی کمی ہوگئی ہے۔خلیج اردو… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب سستی رہائش گاہیں حاصل کر سکتے ہیں