جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

اگرآپ بھی ان بیجوں کے فوائد بارے جان جائیں تو آپ انہیں سونے کے بھائوبھی خریدیں گے

datetime 10  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج آپ کو پپیتا کے بیج کےبارے میں بتائیں گے۔ اس کا ماسک بنانا سکھائیں گے ۔ یہ آپ کی سکن کو سخت کرے گا۔اور آپ کی سکن کی فائن لائنز کو ختم کرے گا۔ اس کے اندر میگنیشیم پایا جاتا ہے ۔ اورآئرن پایا جاتاہے۔ اور زنک کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ اس وجہ سے آپ اسے اپنی سکن پر استعمال کریں گے۔ یا اپنے بالوں پر

استعمال کریں گے ۔ یا اگر آپ اسے اپنی ڈائیٹ پر استعمال کرتے ہیں ۔ ان تمام حالت میں یہ آپ کی سکن پر گلو لانے کے ساتھ ساتھ آپ کی سکن کو سخت کرے گا۔ پپیتے کے بیجوں سے ماسک کیسے بنایا جاتا ہے؟اس کےلیے پہلے ایک فرائی پین لینا ہے۔او راس میں ہاف کپ پانی ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک بڑا چمچ براؤن شوگر کا ڈال دیں۔ اب ا س کو اتنی دیر پکانا ہے۔ کہ یہ ایک لیس دار پانی بن جائے۔ جیسے ہی یہ تھوڑ ا پک جائے ۔ تو اس میں جو پہلی چیز شامل کرنی ہے۔ وہ پپیتے کے بیج کا پاؤڈر ہے۔ جو کہ پنسار سے مل جائے گا۔ اس کاایک چمچ ڈال دیں۔ اور اسکے بعد چاو ل کاآٹا شامل کریں گے۔ چاو ل کاآٹا اور پپیتے کےبیج کا پاؤڈر کی مقدار دونوں برابر رکھیں گے ۔ اس کےبعد انڈے کی زردی شامل کرنی ہے۔ اس میں سفید ی نہیں ڈالیں گے ۔ آپ نے ایک چائے چمچ کے برابر زردی شامل کرنی ہے۔ اس سے زیادہ مقدار میں شامل نہ کریں۔یہ لوشن کی طرح تھک سا میٹریل تیار ہوجائےگا۔ا س کی اپلیکیشن کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو دو سے تین دن کے

لیے بنا کر بھی رکھ سکتے ہیں۔ آپ نے اپنے چہرے کو اچھے سے وا ش کرنا ہے۔ اور اس کے بعد ایک برش کی مدد سے اپلائی کرلیں۔ جیسے ہی یہ خشک ہوجائے۔ آپ کو اپنی سکن پر سختی محسوس ہوگی۔ جب آپ کو لگے کہ یہ پوری طرح خشک ہوگیا ہے۔ توآپ نے اپنے فیس کو سادے پانی سے دھولینا ہے۔ اور آپ فوری طور پر دیکھیں گے کہ سکن پر بہت اچھا گلو آتا ہے۔ اور آپ کی سکن بہت زیادہ نرم وملائم ہوجاتی ہے۔ اور آپ کواپنی سکن پر بہت اچھی سختی محسو س ہوگی۔ آپ کو اس کو آزما کر دیکھ لیں۔ انشاءاللہ!آپکو اس سے واضح فرق دکھائی دےگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…