بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

والدین، بچوں کوتفریحی انٹرنیٹ ایک گھنٹے سے زیادہ استعمال نہ کرنے دیں،نئی تحقیق

datetime 3  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )ایک تحقیق میں والدین اور بچوں کو بتایا گیا ہے کہ وہ انٹر نیٹ ٹیکنالوجی کو اسکول جانے والے دنوں میں ایک گھنٹے تک اور ویک اینڈ (اختتام ہفتہ) پر چار گھنٹے تک استعمال کرسکتے ہیں۔

اس تحقیق میں ٹین ایجر بچوں کے انٹرنیٹ کے استعمال کا جائزہ لیا گیا، جس میں سوشل میڈیا یا تفریحی ویڈیو گیمز شامل تھا۔ محققین نے والدین کو آگاہ کیا کہ اسکول جانے والے دنوں میں بچوں کو ایک گھنٹے سے زیادہ یہ تفریحی ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے دیں۔یہ تحقیق کمپوٹرز ان ہیومن بیہیویئر نامی جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیقی ٹیم کے سربراہ اور اسسٹنٹ پروفیسر، اسکول آف سوشل ورک اینڈ ریسرچ ایسوسی ایٹ، ویوین (وین لی) انتھونی کے مطابق انٹر ایکٹو ٹیکنالوجی زیادہ تر بچوں میں تعلیمی رسائی کے بہترین نتائج کے حصول کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔کورونا وائرس کی وبا کے دوران تو اسے دور سے بیٹھ کر تعلیم دینے کے لیے اہم سہولت کے طور پر استعمال کیا گیا۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسے تفریحی مقصد کے طور پر استعمال کیا گیا جس سے بچوں پر تعلیم کے حوالے سے مضراثرات مرتب ہوئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…