ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دیسی گڑ سونف اور ادرک، رات سونے سے قبل استعمال کریں ،بے شمار بیماریوں کا علاج

datetime 31  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلما آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہفتے میں تین دن استعمال کرنے سے جسمانی کمزوری تھکان ہڈیوں کی جکڑن اور جوڑوں کے درد فوری طور پر ٹھیک ہوجائیں گے۔اگر آپ بادام ، اخروٹ اور خشک میوہ جات نہیں خرید سکتے تو اس ریمڈی کو استعمال کرلیں آپ کی کمزور آنکھیں عقاب کی طرح تیز ہوجائیں گی ۔ دماغ سارا دن کمپیوٹر کی طرح کام کرے گا اور پچاس کی عمر میں بھی بیس سال کے نظر آئیں گے ۔

دراصل اس ریمڈی میں موجود سونف اور گڑ معدے اور پیٹ کی گیس بدہضمی تیزابیت اور معدے کے بھاری پن کو ختم کرنے کا بہترین علاج ہے ۔ جب معدہ ٹھیک کام کرے گا کھایا پیا ہضم ہوگا تو جسم کو طاقت بھی ملے گی خ و ن بھی بنے گا چہرے کی جھڑیاں اور بڑھاپے کے آثار ختم ہوجائیں گے ۔ایک گلاس دودھ کو چولہے پر رکھیں اور اس میں ایک چمچ سونف شامل کریں ۔ آدھے انچ کے برابر ادرک کا پیس کاٹ کر اور اس کو کوٹ کر دودھ میں شامل کرلیں ایک چھوٹا ٹکڑا گڑ کا بھی ادرک کی طرح کوٹ کر ملا لیں اگر پرانہ دیسی گڑ مل جائے تو اور بھی اچھا ہے آپ دودھ کو دو سے تین ابال دے کر پکا لیں جب دودھ پک جائے اور رنگ چائے کی طرح ہلکا براؤن ہوجائے تو دودھ کو اتار کر چھان لیں اور نیم گرم حالت میں عصر کے وقت یا رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں ۔ دودھ پینے کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی کا استعمال نہ کریں۔ اس ڈرنک کے استعمال سے آپ کے جسم کو نا صرف بے پناہ انرجی ملے گی ۔بلکہ تمام بیماریاں بھی ٹھیک ہوجائیں گی ۔ چھوٹے بڑے سب اس ڈرنک کو استعمال کرسکتے ہیں۔ گرمیوں میں ہفتے میں دو بار استعمال کریں جبکہ سردیوں میں روزانہ بھی استعمال کرلیں تو کوئی مسئلہ نہیں ۔ ایک بار اس دودھ کو اپنی خوراک میں شامل کرلیں پھر دیکھیں کوئی بیماری آپ کے قریب تک بھی نہیں آئیگی اور آپ ایک خوشگوار زندگی گزاریں گے ۔ آپ کے روزمرہ جسمانی مسائل ہیں وہ آہستہ آہستہ دور ہوتے چلے جائیں گے آپ اندر سے خودکو بہت زیادہ طاقتور بھی محسوس کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…