جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سعودی ایوان شاہی سوگ میں ڈوب گیا ایک سال کے دوران دوسری شہزادی کا انتقال

datetime 27  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی شہزادی جوہرہ بنت محمد کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہزادی جوہرہ بنت محمد بن عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود دارِ فانی سے کوچ کرگئیں۔سعودی ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شہزادی کے انتقال کے حوالے سے آگاہ کیا۔آل سعود نے جوہرہ بنت محمد کے ابدی نیند سوجانے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت اور آخرت میں درجات کی بلندی کی دعا کی۔متوفی شہزادی کی نماز جنازہ گزشتہ روز سعودی دارالحکومت ریاض میں ادا کی گئی۔ ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری میں سعودی شہزادی نورہ بنت فہد بن محمد بن عبدالرحمن انتقال کر گئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…