پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

اگر آپ کے دانت میں درد رہتا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں انتہائی آسان اور آزمودہ علاج

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دانتو ں کے جتنے بھی مسائل ہیں ان سب مسائل کے لیے تین کام کر و سب سے پہلا کام لمبا سجدہ کر و۔ سب سے پہلے کیا کرو۔ لمبا سجدہ کرو۔ دوسرے نمبر پر ٹوتھ پیسٹ چھوڑ دو اور تیسرے نمبر پر کیلے کے ساتھ برش کر و اور یقین جانو الحمد اللہ کئی سو لوگوں نے مجھے بتا یا کہ یہ آپ کے کیلے والا پیسٹ ابھی تھوڑے دن پہلے

میرے پاس ایک مریض آئے تھے خواتین بتاتی ہیں کہ ہمارا جو مسئلہ تھا دانتوں کا میں زندگی بھر دانتوں کی تکلیف میں مبتلا رہی ہوں اور میں دنیا کے بڑے بڑے ڈینٹسٹ کو جا کے دکھا یا ہے لیکن مجھے کبھی فرق نہیں پڑ ااور میں ستراں اٹھاراں سال سے اس میں مبتلا ہوں مجھے کبھی فرق نہیں پڑا میں نے آپ کا کیلے والا ٹوٹکہ سنا صرف چھ سے سات دن یہ ٹوٹکہ استعمال کر نے کے بعد مکمل آرام آگیا ہے۔ یقین جانو میرے دانتوں سے خون آنا بند ہو گیا میرے مسوڑے ساتھ مل گئے میری دانتوں کی بد بو ختم ہو گئی دانت کو کیلے کے ساتھ صاف کرو۔ بہترین علاج ہے اس کے علاوہ دو تین چیزیں اور بتا دیتا ہوں۔ کبھی دانتوں میں درد ہو تو بجائے دوائی لینے کے نا پھٹکڑی لو اس کو پانی میں سو دو سو دفعہ ادھر گھما ؤ سو دو سو دفعہ اُدھر گھماؤ پھٹکڑی نکالو اس کی کلی کرو سرسوں کے تیل میں ہلدی ملا کر اس سے دانت صاف کرو۔ سادہ سا ہلدی اور نمک ملا کر کبھی اس سے دانت صاف کرو۔ یہ وہ انعا مات ہیں اللہ تعالیٰ کی اس کو ٹوتھ پیسٹ

لگا لگا کے اس کو ضائع مت کرو۔ اور جب کھا نا کھا ؤ کھا نا کھانے سے پہلے بھی کلی کرو۔ اور کھا نا کھانے کے بعد بھی کلی کرو۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے تمام قسم کے مسئلوں کے لیے ہر قسم کا حل پیش کیا ہے یہ تو انسان ہی بد نصیب ہے کہ ا ن قسم کے انعا مات سے ہم فائدہ نہیں اٹھا پا رہے اور نہ ہی کبھی اٹھا یا ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان انعا مات سے فائدہ اٹھا ئیں ۔

یہ انعامات اللہ کی طرف سے ایک انعام ہیں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہمیں ان انعامات سے فائدہ اٹھا نا چاہیے تا کہ ان سب چیزوں سے ہمیں فائدہ حاصل ہو سکے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتا یا ہے کہ دانتوں کے متعلق جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں۔ ان سب کو لے کر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ دانتوں کے ہر طرح کے درد کے لیے ہر طرح کی تکلیف کے لیے جتنے بھی میں نے حل بتائے ہیں ان کو استعمال کیجئے تا کہ آپ کو بہت ہی کم وقت میں فائد ہ مل سکے۔ اور دانتوں کے تمام قسم کے مسائل سے چھٹکارا بھی حاصل ہو سکے۔ کیونکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دانتوں کی تکلیف بہت ہی بری تکلیف ہے ۔ تو اس تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کیجئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…