اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتی کفایت اللہ پھر گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منسوخ ، عد الت کے احا طے سے گرفتارکرلیاگیا ، پانچ روزہ ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے ، کیس کی آئندہ سماعت 24مئی کو ہوگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت مفتی کفایت اللہ کو گرفتار ی کے بعد ضمانت پر رہائی ملی تھی، انھیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پرانسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جسٹس مختیار خان نے دلا ئل سننے کے بعد جے یوآئی رہنما کی ضمانت منسوخ کر دی ، عد الت کے احاطے سے گرفتاری کے بعد انھیں سی ٹی ڈی ہزارہ کو پانچ روز کے جسمانی ریمانڈ پر حو الے کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…