پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

عْمر گل کی اپنی ننھی پری ‘زینب کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 18  مئی‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عْمر گل کی اپنی ننھی پری ‘زینب’ کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیعْمر گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہوں نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی زینب کو

گود میں اْٹھایا ہوا ہے۔تصویر میں عْمر گل کی ننھی پری نے گلابی رنگ کا حسین لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر باپ اور بیٹے کے خوبصورت رشتے کی عکاسی کر رہی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عْمر گل اور اْن کی بیٹی کی تصویر کو بہت پسند کیا گیا خیال رہے کہ عمر گل 2010 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کے ہاں پہلی بیٹی ریحاب کی پیدائش 2012 میں جبکہ بیٹے عیسیٰ کی پیدائش 2015 میں ہوئی۔عمر گل کے ہاں تیسری بیٹی حال ہی میں ہوئی تھی جس کا نام انہون نے زینب عمر رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…