منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

صبح خالی پیٹ باسی روٹی کو دہی کیساتھ ملا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے ؟ جانئے

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رات کی باسی روٹی صبح کے وقت دہی کیساتھ کھائیں گےتو طاقت کا انوکھا خزانہ اپنے جسم میں پائیں گے اور اس کو کھانے سے جسم میں جان آجاتی ہے ۔ اس کا استعمال کرنے سے سارا دن بھوک اور پیاس نہیں لگتی آئیے جانتے ہیں صبح خالی پیٹ ب۔اسی روٹی کھانے سے ہونے والے فائدوں کے بارے میں ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے شوگر کنٹرول میں

رہتی ہے کیونکہ آج کے دور میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور شوگر کیوجہ سے ہم بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر کسی کے خ ون میں شوگر لیول بڑھ رہا ہو تو صبح خالی پیٹ رات کی بچی ہوئی ایک یا دو روٹی کو پھیکے دودھ میں ڈال کر کھانے سے کافی فائدہ ملتا ہے اور شوگر کنٹرول میں رہتی ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔ بلڈ پریشر کی پریشانی ہر دوسرے آدمی کو ہے ۔چاہے وہ عمر میں چھوٹا ہو یا بڑا ایسے لوگوں کو رات کی بچی ہوئی ب۔اسیروٹی کو ٹھنڈے دودھ میں ڈال کر کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے جسم کا درجہ حرارت سہی رہتا ہے کیونکہ کئی بار گرمیوں میں ہمارے جسم کا درجہ حرارت زیادہ بڑھ جاتا ہے اگر ایسے میں اس کا استعمال کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے پیٹ کی ہر بیماری کا علاج ہوجاتا ہے اگر ہمارا پیٹ خراب رہے گا تو ہم کئی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں اگر کسی کا نظام انہضام سہی طریقہ سے کام نہ کرتا ہو ایسے لوگوں کو ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔ اگر موٹاپے سے پریشان ہیں تو ب۔اسی روٹی کھانا بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے ۔ جن لوگوں کے جسم میں کمزوری رہتی ہے ۔ وہ دبلے پتلے ہوں ان کو ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانی چاہیے ۔ اسکے استعمال سے جسم بڑھ جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…