منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

”دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو کچن سے صرف یہ چیز لے کر دے دیں‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جب کسی انسان کو دل کا دورہ پرتا ہےاگر مریض کو فوری طور پر طبی سہولیات مہیا نہ کی جائیں توانسان کی جان بھی جا سکتی ہے،دل کا دورہ پرنے کی صورت میں کچن سے یہ چیز اٹھائیں اور مریض کو پلا دیں انشاء اللہ تعالی ہسپتال جانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی. اور اللہ تعالی کے حکم سے مریض بھی ٹھیک ہو جائے گا آخر وہ چیز ہے کونسی جان لیں.

دل کا اچانک دورہ انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے اور اگر ہسپتال جانے میں دیر ہو جائے تو انسان کی جان بھی جا سکتی ہے لیکن میں آج آپکو ایسا امیزنگ ٹوٹکا بتارہی ہوں جس کو استعمال کر کے آپ ایسی خطرناک صورت حال پر قابو پا سکتے ہیں. اگر کسی انسان کو دل کا دورا پڑ جائے تو ایک گلاس پانی لے کر اس میں سرخ مرچ پائوڈر ایک چائے کا چمچ ڈال کر مکس کر کے مریض کو پلا دیںپانی سادہ ہو نہ گرم نہ ٹھنڈااور اگر مریض ہوش میں نہ ہو تو سرخ مچ کو چند قطرے پانی میں ڈال کر مریض کی زبان کے نیچے رکھیں سرخ مرچ خالص ہونی چاہئےانشاءاللہ تھوڑی ہی دیر میں مریض کی حالت سمبھل جائے گی سرخ مرچ میں یہ خصوسیت موجود ہے کہ یہ دل کے دورے کو جان لیوا کنڈیشن تک جانے نہیں دیتی اس لیے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سرخ مرچ کا استعمال لازمی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…