اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم عہدے سے بھی نواز دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایکنک کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزراء اسد عمر، حماد اظہر، خسرو بختیار ایکنک کے

ارکان میں شامل ہیں۔پنجاب سے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت ایکنک کے رکن مقرر کردیئے گئے، سندھ سے نثار احمد کھوڑو ایکنک کے رکن ہوں گے۔خیبر پختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑا ایکنک کے رکن مقرر کردیئے گئے، جبکہ بلوچستان سے وزیر مواصلات نوابزادہ طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…