پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی آمد، جاوید لطیف کے بیٹوں کیخلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے مطابق مریم نواز کی آمد پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایا گیا ۔مریم نواز کی

آمد پر کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے اور عوامی اجتماع کرنے پر درج مقدمے میں میاں جاوید لطیف کے بیٹے میاں حسن جاوید، دو بھائی امجد لطیف اور منور لطیف نامزد ہیں۔اس کے علاوہ مقدمے میں (ن) لیگ کے ضلعی صدرمیاں منور اقبال، ملک پرویز اقبال، شیخ محمد یعقوب اور عظیم جاوید بھی نامزد ہیں ،سینکڑوں لیگی کارکنوں کا بھی ذکرکیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…