اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

فجر کی نماز کے بعد اس سورۃ مبارکہ کی روز انہ تلاوت کریں وہ حیران کن فائدہ کہ آپ بھی اس وظیفے کو چھوڑ نہیں سکیں گے

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر

11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ کاروبارکی بندش کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اچھی نوکری کے حصول کے لئے سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بیرون ملک سفر کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ گمشدہ چیز کی واپسی کے لئے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ313 مرتبہ پڑھیں۔فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے یا چیز گم ہوئی ہے۔ کم از کم 11 دن، 21 دن زیادہ سے زیادہ 41 دن ۔ اجازت شرط ہے چور معلوم کرنے کا خاص وظیفہ یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن رات کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔

11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے استخارہ کا خاص عمل یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن کے اندر ہمارے لئے جو کچھ بہتر ہو گا، وہ بذریعہ خواب معلوم ہو جائے گا۔11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ اگر دشمن جان کا نقصان کرنا چاہے یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ

جَبَّاْرُ 2100مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ بغیر درود شریف ۔41دن جاری رکھیں۔ نا جائز کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔ اجازت لازمی ہے جن، جادو سے حفاظت کے لئے مجرب وظیفہ یَاْ حَاْفِظُ یَاْ حَفِیْظُ کثرت سے پڑھیں۔ خواتین ایام مخصوصہ میں کثرت سے ورد کریں۔ یہ خواتین کے لئے مخصوص

ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت شرط ہے سخت مشکل کے لئے خاص وظیفہ اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ1100 مرتبہ وقت مقرر کر کے اول و آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت ضروری ہے سخت اور لا علاج امراض کا علاج سورۃ فاتحہ زعفران سے لکھ کر آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…