اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ،ادائیگیوں کا عدم توازن ختم، حکومت کو مزید107ارب مل گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) زونگ نے اپنے لائسنس کی تجدید کیلئے حکومت کو37ارب 16کروڑ روپے جمع کرا دیئے ہیں جبکہ حکومت کے ان کا لائسنس کی تجدید کر دی ہے، ملک میں 37ارب آنے سے حکومت کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے اور ادائیگی کے عدم توازن کا خاتمہ ہو گیا ہے، پی ٹی اے حکام نے بتایا ہے کہ چائنا موبائل (زونگ) سیلولر موبائل کمپنی نے اپنے لائسنس کی تجدید کیلئے238ملین ڈالر حکومت پاکستان کو ادا کر دیئے ہیں جس کے بعد وہ اپنی سروسز ملک میں بحال کر سکتی ہے اس کے علاوہ ٹیلی نار اور جاز نے

بھی246.6ملین ڈالر حکومت پاکستان کو ادا کر دیئے ہیں، گزشتہ ہفتے تین موبائل کمپنیوں نے مجموعی طور پر حکومت پاکستان کو107ارب روپے ادا کئے ہیں تاہم ابھی تک مزید اربوں روپے کمپنیوں نے ادا کرنے ہیں یہ موبائل کمپنی لائسنس کی تجدید کے بل450ملین روپے حکومت کو ادا کرتی ہیں جبکہ حکومت نے یوفون کا لائسنس بھی291ملین ڈالر وصول کے بعد تجدید کر دیا ہے یہ ادائگیاں عدالت عالیہ کے بعد ہوئی ہیں عدالت نے موبائل کمپنیوں کو50فیصد لائسنس فیس کی رقم حکومت ادا کرنے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…