ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہم 70 بندے خیبر پختونخوا سے آئے ہیں، ہمیں 700 روپے دیہاڑی پر لایا گیا ہے، کھانا پینا الگ ہے، ڈی چوک گئے تو کتنی دیہاڑی ملے گی؟ فضل الرحمان کے دھرنے میں شریک نوجوان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ کے شرکاء کو دیہاڑی پر لانے کا انکشاف، عوامی پشتون خوا ملی پارٹی کے ایک کارکن نے ایک ویڈیو میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہاکہ یہ لوگ ہمیں دیہاڑی پر لائے ہیں، ہم ستر لوگ پشاور سے آئے ہیں اور 7 سو روپے فی بندہ ہماری دیہاڑی ہے، یہ جھنڈے انہوں نے ہم کو دیے ہیں اور کہا ہے کہ انہیں گمانا نہیں ہے، دیہاڑی کے علاوہ

کھانا پینا بھی ان ہی لوگوں کی ذمہ داری ہے، ان لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر جھگڑا وگڑا ہو گیا تو وہ بھی کرناہے، اس نوجوان نے کہا کہ آج اب ہم نے دیہاڑی لینی ہے، ہم اچکزئی پارٹی کے ہیں اور دیہاڑی پر آئے ہیں، ڈی چوک پر جا کر ہماری دیہاڑی 2 ہزار فی بندہ ہو جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کے لوگ بھی اور آ رہے ہیں اور ہمارے لوگ بھی مزید آ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…