ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

گلیشیئر ہولناک تباہی مچانے والا ہے، برفانی جھیلیں پھٹنے کا خطرہ، پاکستان کے لیے ہنگامی الرٹ جاری

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چترال اور گلگت و بلتستان میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں میں گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 2-4 ڈگری گریڈ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے گلشئیرز کے پگھلنے میں تیزی آ جائیگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشئیرز پگھلنے سے بگروٹ، شغر، خپلو اور گھانچے میں موجود برفانی جھیلیں

پھٹ سکتی ہیں، محکمہ موسمیات نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مقامی افراد اور انتظامیہ کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی۔میڈیا ذرائع کے مطابق خطرناک علاقوں میں آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، گلیشیئر پھٹنے سے تباہ کن بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو جائے گا، اس کی وجہ سے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے علاقوں میں بڑی تباہی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…