جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موٹر سائیکل حادثے میں کٹنے والی ٹانگ نوجوان نے دوستوں کو پکا کر کھلا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کچھ دوست واقعی عجیب ہوتے ہیں جوکبھی کبھی اپنی حدود سے تجاوز کرجاتے ہیں۔اسی طرح ایک عجیب واقعہ رونما ہوا جس میں ایک معذور شخص نے اپنے پاؤں پکایا اور اپنے دوستوں کو کھلادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص جوموٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا تھا ڈاکٹروں نے اس کے پاؤں کو بچایا، لیکن وہ پھر کبھی اس پر چل نہیں سکتا تھا، جس کے باعث اس شخص نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد اپنے اس ناکارہ پاؤں کو جسم سے الگ کروالیااور

بعدازاں اسے فریج میں رکھ دیا،کچھ دنوں بعد اس معذور شخص نے اپنے کٹےہوئے پاؤں کو باقاعدہ ہنڈی میں بنوایا ،اس میں پیاز ،مرچیں ، نمک و دیگر لوازمات ڈالے گئے ۔اگلے دن اس نے اپنے دوستوں کو کھانے پر بلایا ،جب وہ گھر پہنچنے تو ان کے سامنے یہ ڈش رکھ دی گئی ۔سب کو یہ ڈش بہت پسند آئی ۔بعد میں اس کے دوستوں نے مہمان نوازی پراس معذور شخص کا شکریہ اداکیا ۔انہوں نے اس ڈش کو ’’سپر بیفی ‘‘ کا نام دیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…