پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا خیبرپختونخواہ میں 300ڈیمز کی تعمیر کا اعلان مگر کچھ سامنے نہ آسکا، سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت تنقید کی زد میں رہ کر ایسا کام کر گئی کہ جان کر چیف جسٹس بھی دنگ رہ جائینگے، کتنے چھوٹے ڈیمز تعمیر کر لئے گئے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر اعلی سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت ، قا نو ن و پا رلیما نی امو ر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف نے 2013سے 2018تک خیبر پختو ن خوا ہ میں جو بھی تر قیا تی کا م کئے ہیں با لخصو ص خیبر پختو ن خو اہ میں سا ڑے تین سو ڈیم کی تعمیر اور منصو بے پر اپیگنڈہ کے سو ا کچھ نہیں ۔مشیر اطلا عا ت نے آج اپنے دفتر میںصحافیوں کے وفد سے

ملا قا ت کر تے ہو ئے کہا کہ سندھ حکو مت فخرسے یہ کہہ سکتی ہے کہ ہما رے کئے ہو ئے کا م آج دنیا کے سا منے ہیں جس میں سندھ کے مختلف ڈو یژنز میں پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنا نے کے لئے 60 چھو ٹے ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیںجبکہ اسی طرح کے23مزید چھو ٹے ڈیمز کے منصو بے تعمیری مرا حل میں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا نی کے قحط زدہ متا ثر ہ علاقوں با لخصو ص تھر پا رکر ،مٹھی، دا دو اور کو ہستا ن کے اضلا ع میں یہ ڈیمز آج بھی پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنانے میں اپنا کردا ر ادا کررہے ہیں ۔ مشیر اطلا عا ت نے مزید کہا کہ سندھ کا 20 ملین ایکڑ کا رقبہ قا بل کا شت ہے جس کا 64فیصد رقبہ نہری نظا م سے وابستہ ہے ۔با قی کے 7.2ملین ایکٹر کے رقبہ کو حکو مت سندھ با رشو ں کے پا نی کو محفو ظ ذخائرمیں تبدیل کر نے کے لئے حکمت عملی کر رہی ہے۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت سندھ کا 12.2بلین کا تخمینہ ان ڈیمز اور ذ خا ئر کی تعمیر کیلئے مختص تھا جو ہمار ی زرا عت اور کا شت کا ر ی کیلئے سو د مند ہو گا ۔آنے والے چند سا لو ں میں سندھ میں 122ڈیمز ہو ں گے۔تعمیر کئے گئے ڈیمو ں میں لکھی جو وا ندیو ،ملجی،سالاری ،کو ٹا ری،تھڈو ڈیم جیسے کئی ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیں ۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ میں تحریک انصا ف کے پراپیگنڈہ کو سر عا م چیلنج کر تا ہو ں کہ خیبر پختو نخوا ہ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کو میڈیا کے سامنے لا ئے ہمیں بہت مسرت ہو گی اور میز با ن کے طو ر پر ہم پچھلے دس سا لو ں میں سندھ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کا معا ئنہ کرا ئیں گے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…