جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اس شعبے سے وابستہ لوگ اب سعودی عرب نہیں جاسکیں گے،بڑی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( آنا لائن ) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے دواؤں کی مارکیٹنگ کے تکنیکی کارکن کے پیشے’’میڈیکل ریپ‘‘ میں ترمیم اور ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی منظوری اور وزیر صحت و سماجی امور انجینئراحمد الرجحی کی ہدایت کے بعد لگائی گئی ہے۔ لیبر مارکیٹ میں سعودی فارماسسٹ مطلوبہ تعداد میں مہیا ہو جانے کے باعث بیرون مملکت سے

فارماسسٹ درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت محنت نئے ہجری سال(1440ھ )سے 4 پیشے سعودیوں کے لیے مختص کر رہی ہے۔ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے شو رومز میں کوئی بھی غیر ملکی نئے ہجری سال سے سیلزمین کے طور پر کام نہیں کر سکے گا۔ اسی طرح بچوں اور مردووں کے ملبوسات ، گھریلو اور دفتری فرنیچرنیز گھریلوبرتنوں کی دکانوں کے سیلز مین بھی نئے سال سے صرف سعودی ہوں گے۔۔۔۔۔۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…