اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت، سنیل گواسکر کی معذرت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی، بھارتی میڈیا کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سنیل گواسکر کی شرکت کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے منفی پروپیگنڈا شروع کردیا اور کہا کہ سنیل کیلئے دوست سے زیادہ دیش اہم ہے، جواب میں بھارتی صحافیوں نے بھی میڈیا کو لتاڑ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے کہاکہ سنیل گواسکر بھارت کو مقدم رکھتے ہیں اس لیے انہوں نے عمران خان کا دعوت نامہ مسترد کردیا ہے۔

اس انوکھی منطق کے جواب میں بھارتی اینکر راجدیپ سردیسائی نے ٹوئٹ کیا کہ سنیل گواسکر نے انہیں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہوہ انگلینڈ میں کمنٹری کر رہے ہوں گے اس لیے تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، اس بات کا دیش سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح برکھا دت نے بھی منفی پروپیگنڈے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ایسی باتوں پر میڈیا کو شرم آنی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ پھر تو ساری بھارتی ٹیم غدار ہوئی جس نے عمران خان کے لیے بیٹ سائن کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…