سنیل گواسکر بھی پاکستانی ٹیم کی سلیکشن پربول پڑے

29  اکتوبر‬‮  2022

سنیل گواسکر بھی پاکستانی ٹیم کی سلیکشن پربول پڑے

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھی پاکستان ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید کی ہے۔سنیل گواسکر نے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستان ٹیم کی سلیکشن پر تنقید کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف 2 اسپنرز کھلا کر… Continue 23reading سنیل گواسکر بھی پاکستانی ٹیم کی سلیکشن پربول پڑے

سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو کس پاکستانی لیجنڈ جیسا کہا؟

5  مارچ‬‮  2022

سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو کس پاکستانی لیجنڈ جیسا کہا؟

دہلی (یواین پی)بھارت کے لیجنڈ بیٹر سنیل گواسکر نے سابق کپتان ویرات کوہلی کو پاکستانی لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد جیسا کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کیریئر پر گفتگو کے دوران انہیں جاوید میانداد کی طرح کا بلے باز قرار دیا۔ سری لنکا کے خلاف موہالی میں… Continue 23reading سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو کس پاکستانی لیجنڈ جیسا کہا؟

بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بابر اعظم سے متعلق عظیم پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ… Continue 23reading بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

8  جون‬‮  2019

دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

لندن (آن لائن) بھارتی سابق سٹار کرکٹر سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اور وکٹ کیپر کپتان ایم ایس دھونی کی جانب سے فوج کے نشان والے دستانے پہننے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپر کا اصل کام گیند پکڑنا ہے اور دیکھنا بھی یہی ہے کہ دھونی یہ کام… Continue 23reading دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا

21  فروری‬‮  2019

بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا

نئی دہلی(آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نیورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے اور پاکستان پر پابندی لگوانے کی مخالفت کردی۔بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے ایک انٹرویو میں کہاایک انٹرویومیں سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں بھارت پاکستان کوکھیل کرہراسکتا ہے، بھارت کے نہ کھیلنے سے پاکستان کودوپوائنٹس… Continue 23reading بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا

میں ریٹائرمنٹ لینے والا تھا کہ پھر عمران خان نے ایسی کیا حرکت کر دی کہ جس نے مجھےریٹائرمنٹ لینے سے روک دیا، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرنیوالے گواسکر نے دلچسپ قصہ سنا دیا

18  اگست‬‮  2018

میں ریٹائرمنٹ لینے والا تھا کہ پھر عمران خان نے ایسی کیا حرکت کر دی کہ جس نے مجھےریٹائرمنٹ لینے سے روک دیا، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرنیوالے گواسکر نے دلچسپ قصہ سنا دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکرنے کہا ہے حلف برداری کی تقریب میں شریک نہ ہوسکے لیکن دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں،ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کے مایوس کن آغاز پر بھی عمران خان کا اعتماد غیر متزلزل تھا۔سنیل گواسکر نے بھارتی اخبار کے لیے لکھے گئے کالم میں کہا ہے کہ… Continue 23reading میں ریٹائرمنٹ لینے والا تھا کہ پھر عمران خان نے ایسی کیا حرکت کر دی کہ جس نے مجھےریٹائرمنٹ لینے سے روک دیا، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرنیوالے گواسکر نے دلچسپ قصہ سنا دیا

ریٹائر ہونا چاہتا تھا، عمران خان نے چیلنج کر دیا:سنیل گواسکر

18  اگست‬‮  2018

ریٹائر ہونا چاہتا تھا، عمران خان نے چیلنج کر دیا:سنیل گواسکر

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کیلئے چیلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں تاہم اگر ٹیم میں سنیل گواسکر نہ ہوئے تو مزہ نہیں… Continue 23reading ریٹائر ہونا چاہتا تھا، عمران خان نے چیلنج کر دیا:سنیل گواسکر

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت، سنیل گواسکر کی معذرت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی، بھارتی میڈیا کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

13  اگست‬‮  2018

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت، سنیل گواسکر کی معذرت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی، بھارتی میڈیا کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سنیل گواسکر کی شرکت کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے منفی پروپیگنڈا شروع کردیا اور کہا کہ سنیل کیلئے دوست سے زیادہ دیش اہم ہے، جواب میں بھارتی صحافیوں نے بھی میڈیا کو لتاڑ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت، سنیل گواسکر کی معذرت کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی، بھارتی میڈیا کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے