اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر کی پاکستانی کپتان بارے پیشگوئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بابر اعظم سے متعلق عظیم پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایک انٹرویومیں بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم باؤلنگ اور بلے بازی میں جو تبدیلیاں کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد تک اچھی ہوتی ہیں۔سنیل گواسکر نے کہا کہ پاکستان نے زبردست کرکٹ کھیلی ہے اور تمام گروپ میچز میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں وہ خود کو فٹ اور پرعزم رکھتے ہیں۔ بابر اعظم نے اگر اسی طرح اپنی کارکردگی برقرار رکھی تو وہ عظیم کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں اور وہ پاکستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔سابق بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ بابر اعظم کے پاس بہت اچھے باؤلرز ہیں جو کسی بھی کپتان کی کارکردگی کے لیے اچھا ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…