جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانا چاہتاہے کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ سنیل گواسکر نے انتباہ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نیورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے اور پاکستان پر پابندی لگوانے کی مخالفت کردی۔بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے ایک انٹرویو میں کہاایک انٹرویومیں سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں بھارت پاکستان کوکھیل کرہراسکتا ہے، بھارت کے نہ کھیلنے سے پاکستان کودوپوائنٹس مل جائیں گے

جس کا نقصان بھارت کوہی ہوگا۔۔سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی بورڈ ورلڈ کپ سے پاکستان کوباہر کروانا چاہتا ہیلیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ آئی سی سی کے دیگرممبرممالک اس پراعتراض کردیں گے کہ یہ دونوں ممالک کا اندرونی معاملہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کروانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھنے پرغورکررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…