اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عابد باکسر شہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگیا سابق وزیر اعلیٰ جعلی کاغذات بناتے اور پھر۔۔۔سنگین الزام عائد ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھیل کوٹے پرپولیس میں بھرتی ہوا،اسی لیے مجھے عابدباکسرکہتے ہیں ،جعلی پولیس مقابلوں کے الزام میں گرفتار پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر کا نیا وڈیو بیان سامنے آگیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق پولیس انسپکٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہبازشریف جعلی ریکارڈ بنا کر لوگوں کی جگہ ہتھیا لیتے ہیں،وہ میرے ماموں سے باغ بچا نام کارقبہ خریدناچاہتے تھے،جب میرے ماموں پردباؤڈالاگیاتووہ فیملی سمیت بیرون ملک چلے گئے۔

شہبازشریف کے کہنے پرمجھے معطل اورپھرگرفتارکرلیاگیا،حمزہ شہبازکے کہنے پرفوادحسن فواد نے مجھے نظر بندکیاتھا، مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا، مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بھی بنایا گیا،مجھے کہاگیاآپ نمازپڑھ کراللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں،عابد باکسر نے کہا کہ اس دوران ملک میں ایمرجنسی لگ گئی،میاں صاحب گرفتارہوئے تو میں بچ گیا،واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کو 27جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…