شاہ رخ خان کے غیر قانونی عمل پر این جی او نمائندہ کی پولیس کو اطلاع
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بھارتی این جی او واچ ڈاگ فاو¿نڈیشن کے ایک نمائندے کی طرف سے منگل کے روز بولی ووڈ سپر سٹار شاہ خان کی ونیٹی وین کی غیر قانونی پاکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کو اطلاع دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی ونیٹی وین انکی ممبئی میں واقع رہائش گاہ منت… Continue 23reading شاہ رخ خان کے غیر قانونی عمل پر این جی او نمائندہ کی پولیس کو اطلاع