پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کرن ارجن دیکھتے ہوئے ہمیشہ آنکھوں میں آنسو بھر جاتے ہیں ‘سلمان خان

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سپر سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی1995ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”کرن ارجن“ جب کبھی دیکھتے ہیں انکی آنکھیں بے اختیار آنسو و¿ں سے بھر جاتی ہیں۔سلمان خان نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ”کرن ارجن“ کے ساتھ انکی جذباتی وابستگی ہے۔ سپر سٹار کا کہنا تھا کہ انھوں تین ماہ قبل بھی کرن ارجن دیکھی تھی اس میں جب بھی دونوں بھائیوں کی موت کا منظر دکھایا جاتا ہے وہ اپنے جذبات پر قابو پانے میں ناکام ہو جاتے ہیں اور آنسو بے اختیار انکی آنکھوں سے چھلک پڑتے ہیں۔ واضح رہے راکیش روشن کی کرن ارجن میں شاہ رخ خان نے سلمان خان کے بھائی کا کردار ادا کیا تھا۔علاوہ ازیں حال ہی شاہ رخ خان نے اپنی فلم ”دلوالے“ کی تشہیر کے سلسلے میں سلمان خان کے رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس میں بھی شرکت کی ہے۔دونوں سپر سٹارز طویل عرصے کے بعد ایک ساتھ سکرین پر نظر آئیں ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…