منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلطان کیلئے ہیروئن کا انتخاب کرلیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان کی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سلطان کیلئے ہیروئن کا انتخاب کرلیا گیا۔ سلطان کی ہیروئن کیلئے نئی لڑکی ناز کا انتخاب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز ادیتہ چوپڑا اور سلمان خان ’ناز‘ کے آڈیشن کے بعد خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ناز ہی سلطان میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔ تاہم تاحال یش راج فلمز کی طرف سے حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…