بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

باجی راﺅ مستانی‘ جلد ہی دیکھونگا، ورون دھون

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)والی فلم ’دل والے‘ میں شاہ رخ خان کے چھوٹے بھائی کا کردار نبھانے والے بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ فلم ’باجی راﺅ مستانی‘ جلد ہی دیکھونگا۔ایک انٹرویو میں ورون دھون نے کہا کہ میں رنویر سنگھ سے مل چکا ہوں ہیں اور انہیں فلم ’باجی راﺅ مستانی‘ کی کامیابی پر مبارکباد بھی دی ہے تاہم اب مجھے 100فیصدیقین ہے کہ جلد ہی یہ فلم دیکھونگا۔انہوں نے کہا کہ فلم ’دل والے‘ اور ’باجی راﺅ مستانی‘ کے درمیان اس وقت سخت مقابلہ ہے لیکن خوش ہوں کہ ہماری طرح ’باجی راﺅ مستانی‘ بھی اچھا بزنس کر رہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…