بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف ترین اداکار انتقال کر گئے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سریش چٹوال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔بالی ووڈ اداکار سریش چٹوال نے فنی کیرئیر کا آغاز 1969 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’راکھی راکھی‘‘ سے کیا جس کے بعد وہ سلور اسکرین کے علاوہ چھوٹے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے جب کہ انہوں نے… Continue 23reading بالی ووڈ پر سوگ طاری، معروف ترین اداکار انتقال کر گئے