مجھے یہ بار بار کیوں بتانا پڑتا ہے کہ میں۔۔۔۔ شاہ رخ خان بھارتیوں پر ہی برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ خان نے کہا ہے کہ مجھے یہ بار بار بتانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے کہ میں دیش بھگت ہوں ، جبکہ میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ میں اپنے ملک سے پیار کرتا ہوں اور ایسا کرنے کی وجہ بھی ہے کہ اس ملک نے… Continue 23reading مجھے یہ بار بار کیوں بتانا پڑتا ہے کہ میں۔۔۔۔ شاہ رخ خان بھارتیوں پر ہی برس پڑے