بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک وقت تھا جب لوگ میرے والد سے مشورہ لینے آتے اور وہ میرا نام تک نہ لیتے اور پھر۔۔۔ سلمان خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے سخت جدوجہد کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان نے1989ء میں فلم ’’میں نے پیارکیا‘‘ سے بطور اداکار اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ سلمان نے کہاکہ یہ وہ دور تھا کہ فلم کے ہٹ یافلاپ سے اس وقت انہیں فرق نہیں پڑتا تھا کیونکہ فلموں کی پیشکش نہیں ہوتی تھی۔ سکرپٹ منتخب کرنے کا، سننے کا کوئی اختیار نہیں تھا۔سلمان نے کہا کہ 28 سال بعد یہ مرحلہ آیا ہے کہ میں سکرپٹ تک تبدیل کروا لیتا ہوں۔ سلمان نے کہا کہ وہ جو کچھ بھی ہوں اپنی جدوجہد سے ہوں۔اس دور کے سپر سٹار جیکی شیروف ، سنی دیول، انیل کپور تھے اور جوکوئی بھی ان کے والد سلیم خان سے مشورہ لینے آتا تھا تو وہ کبھی ہیرو کے لئے سلمان کا نام نہیں لیتے تھے بلکہ مذکورہ اداکاروں کے نام لیتے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…