جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دوران پروگرام ریحام کے ساتھ اچانک یہ کیا ہو گیا ؟ شرم سے پانی پانی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈلز اور اداکاراؤں کی طرخ نیوز اینکرز بھی اپنی خوبصورتی کا بے حد خیال رکھتی ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سکرین پر حسین سے حسین تر نظر آئیں لیکن کبھی کبھی کچھ ایسے واقعات بھی پیش آ جاتے ہیں جو زندگی بھر بھول نہیں پاتے۔

ایسا ہی کچھ مصر کی معروف اینکر پرسن ریحام سعید کے ساتھ ہوا جس وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنا فلیگ شپ پروگرام “صبایا الخیر” پیش کر رہی تھیں۔ یہ پروگرام لائیو آن ائیر تھا اور اسی دوران اچانک ان کے سر پر سنہری بالوں پر لگی وگ سے بالوں کی لٹیں نکل کر ان کی گود میں گرنے لگیں۔

ریحام کو فوری طور پر تو اندازہ نہ ہوا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور وہ لاعلمی میں انتہائی پراعتماد طریقے سے پروگرام کرتی رہیں لیکن بعد میں اس پروگرام کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ایک نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا اور ہر جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کہ ریحام سعید چھ ماہ بعد ہی ”صبایا الخیر“ پروگرام کی میزبانی پر واپس آئی تھیں کیونکہ ان کے پروگرام میں ایک مقامی شاپنگ مال میں کال کرنے والی سیلز گرل سے متعلق قابل اعتراض تصاویر دکھائی گئیں تھیں جس پر ‘مال گرل’ نے ان پر مقدمہ کر دیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…