اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماڈل گرل ایان علی کی دھماکے دار انٹری نے سب کو حیران کر دیا‘ اب کیا کام کریں گی؟جانئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شہرہ آفاق ماڈل ایان علی کو فلم انڈسٹری میں لانے کیلئے کئی پروڈیوسر ز سرگرم ہوگئے۔ ایک سے زائد آفرز ملنے کے باوجود ایان علی نے ایک فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایان علی کو عدالت میں حاضری سے مستثنیٰ قرا ر دئیے جانے کے بعد کئی ایک فلم پروڈیوسرز نے ان سے رابطے کئے ہیں۔ جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک فلمساز کی آفر کو قبول کرتے ہوئے ایان علی نے فلم میں کام کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ جس کو فی الحال اس نے خفیہ رکھنے کی استدعا کی ہے۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائیوں کی بنا پر وہ مزید ٹینشن سے بچنے کیلئے فلم کاکام خاموشی سے کرنے کی خواہش مند ہیں۔ کوئی ادارہ اپنے پراڈکٹ کی ماڈلنگ کیلئے اسکو سائن کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اسی بنا پر ایان علی نے بھی فلمی دنیا میں اپنی نئی شناخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،واضح رہے کہ مذکورہ فلم کی کاغذی تیاریاں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…