خودکشی کی کوشش کی تھی یا نہیں ؟ ایشوریا رائے نے سچ بتا دیا
ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خبر سامنے آئی تھی جس کے مطابق بھارتی معروف اداکارہ ایشوریا رائے جو امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن کی بیوی ہیں انہوں نے خودکشی کر لی ہے… Continue 23reading خودکشی کی کوشش کی تھی یا نہیں ؟ ایشوریا رائے نے سچ بتا دیا