شاہ رخ خان نے دبئی میں ایسا کام کر دیا کہ مداح حیران رہ گئے
دبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے تشہیری مہم کے دوران ویٹرکا روپ دھار لیا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح… Continue 23reading شاہ رخ خان نے دبئی میں ایسا کام کر دیا کہ مداح حیران رہ گئے