ارشد چائے والے نے بھارتی فلم بھی سائن کرلی, فلم کی شوٹنگ کہاں ہو گی ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد( آن لائن ) ارشد خان نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد کے ساتھ۔… Continue 23reading ارشد چائے والے نے بھارتی فلم بھی سائن کرلی, فلم کی شوٹنگ کہاں ہو گی ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے