جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ارشد چائے والے نے بھارتی فلم بھی سائن کرلی, فلم کی شوٹنگ کہاں ہو گی ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) ارشد خان نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہوئی اس کی قسمت کا ستارہ ہی جگ مگا اٹھا۔ ارشد خان سوشل میڈیا سے ٹی وی کی زینت بنا جہاں سے اس نے ماڈلنگ شروع کردی اور اب دیکھتے ہی دیکھتے وہ فلم اسٹار بھی بن گیا ہے۔ہاں جی ارشد خان کام کریں گے
بھارتی فلم میں ، جسے کوئی اور نہیں بلکہ بجرنگی بھائی جان، ایک تھا ٹائیگر اور سلطان جیسی فلمیں بنانے والے بھارتی ہدایت کار کبیر خان بنارہے ہیں، فلم کے نام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی تاہم ارشد اپنے حصے کا کام برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں مکمل کرائیں گے اور اس سلسلے میں جلد ہی وہ دبئی بھی روانہ ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…